غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار
کراچی( آن لا ئن ) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) سید مصطفی کمال پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔احتساب عدالت کراچی میں کلفٹن میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کما ل ،افتخار قائمخانی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مصطفی کمال، نذیر زرداری،… Continue 23reading غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار