وفاق کا انتظار نہیں کر سکتے، سندھ حکومت نے خود کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں سال ابتدائی طور پر ویکسین خریداری کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔سندھ حکومت کا کورونا ویکسین حاصل کرنے کا مشن، برطانوی ویکسین مینوفیکچرر ایسٹرا زینی کا اور چینی کمپنی سائنو فارم سے رابطہ کیاہے۔ پہلے مرحلے… Continue 23reading وفاق کا انتظار نہیں کر سکتے، سندھ حکومت نے خود کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا



































