جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال چوک بھارہ کہو پر احتجاجی دھرنا دیا گیا، مظاہرین نے مری جانے… Continue 23reading جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم



































