پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دو سال مکمل
لاہور( این این آئی )پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دو سال مکمل ہو گئے ۔27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارت کے 2 لڑاکا طیاروں کو گرا کر ایک بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا… Continue 23reading پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دو سال مکمل


































