سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے لیے اضافی ریٹائرمنٹ مراعات کا انکشاف، جان کر حامد میر بھی چِلا اٹھے’اڑا‘ کر رکھ دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری دستا ویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے لیے اضافی ریٹائرمنٹ مراعات رکھی گئیں۔ قومی موقرنامے ’روزنامہ جنگ‘ میںشائع صحافی انصار عباسی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند ماہ قبل… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے لیے اضافی ریٹائرمنٹ مراعات کا انکشاف، جان کر حامد میر بھی چِلا اٹھے’اڑا‘ کر رکھ دیا

































