عمران خان پر تنقید ، مریم نواز کی زبان پھسل گئی انڈے کتنے روپے کلو ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی زبان پھلسنے کے باعث سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ انہوں نے گزشتہ روز ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران اپنی تقریر میں انڈوں کو درجن کی بجائے کلو کہہ دیامریم نواز… Continue 23reading عمران خان پر تنقید ، مریم نواز کی زبان پھسل گئی انڈے کتنے روپے کلو ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا