سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نے سرمایہ کاری شروع کردی ، روزگار کے مواقع میں اضافہ
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نے سرمایہ کاری شروع کردی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان میں روزگار کے مواقع میں… Continue 23reading سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نے سرمایہ کاری شروع کردی ، روزگار کے مواقع میں اضافہ



































