پولیس کا شادی کی تقریب کی آڑ میںرقص کی محفل پر چھاپہ ،دلہے سمیت 32 افراد گرفتار
لاہور( این این آئی)چوہنگ پولیس نے شادی کی تقریب میں سڑک بند کرکے رقص کی محفل منعقد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا اور دولہے سمیت خواجہ سرائوں اور دیگر افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی تعداد 32 ہے جن میں دولہا اور خواجہ سرا ء بھی… Continue 23reading پولیس کا شادی کی تقریب کی آڑ میںرقص کی محفل پر چھاپہ ،دلہے سمیت 32 افراد گرفتار









































