کراچی :گولیمار سے دو لاشیں برآمد ، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے دو لاشیں ملی ہیں ، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں پاک کالونی تھانے کے علاقے پرانا گولیمار میں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کے بعد لاشیں پھینکی گئی ہیں۔ مقتولین… Continue 23reading کراچی :گولیمار سے دو لاشیں برآمد ، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی











































