رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل
لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کے لیے پنجاب میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجے چھٹی ہوگی جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے… Continue 23reading رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل