بول کو سیکیورٹی کلیئرنس , رحمان ملک صفائیاں پیش کرنے لگے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءو سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل ”بول“ کو اپنے دور حکومت میں سیکیورٹی کلیئرنس نہیں دی تھی اگر ثابت ہو جائے تو میں برابر کا مجرم ہوں گا، جعلی ڈگریوں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاہم دونوں فریقوں کو اپنی… Continue 23reading بول کو سیکیورٹی کلیئرنس , رحمان ملک صفائیاں پیش کرنے لگے