میجر جنرل (ر)اطہر عباس برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کردیاگیا ہے ، اطہر عباس نومبر میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔ برطانیہ میں تعینات موجودہ ہائی کشمنر این عباس ہیں ۔