رینجرز کیخلاف اشتہارات کے معاملے کے حوالے سے سیکرٹری اطلاعات سندھ کو عہدے سےہٹا دیا گیا
کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کیخلاف اشتہارات کے معاملے کے حوالے سے سیکرٹری اطلاعات سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کیخلاف اخبارات میں اشتہارات چھپوانے کے معاملے کے حوالے سے سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے سیکرٹری اطلاعات سندھ نذیر جمالی کو عہدے سےہٹا دیا گیاہے۔ نذیر… Continue 23reading رینجرز کیخلاف اشتہارات کے معاملے کے حوالے سے سیکرٹری اطلاعات سندھ کو عہدے سےہٹا دیا گیا