بھارت میں دین کو خطرہ، حافظ سعید کی شاہ رخ کو پاکستان آنے کی دعوت
ممبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی مذہبی تنظیم جماعت الدعوةکے سربراہ حافظ سعید کی طرف سے سماجی رابطے کی سائٹ پر کہا گیا ہے کہ بھارت میں جن مسلمان بھائیوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے انھیں پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں۔رپورٹ کے مطابق حافظ سعید کی طرف سے یہ بیان بھارتی مذہبی تنظیم… Continue 23reading بھارت میں دین کو خطرہ، حافظ سعید کی شاہ رخ کو پاکستان آنے کی دعوت