لاہورمیں لڑکی سے اجتماعی کیس ،وہی ہواجس کاڈرتھا،اہم رپورٹ نہ پیش ہوسکی
لاہور ( نیوزڈیسک) عدالت نے طالبہ اجتماعی زیادتی کیس میں گرفتار عدنان ثناءاللہ سمیت 8 ملزمان کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے مقدمے میں زیادتی کے ساتھ اغواءکی دفعات بھی شامل کر لیں جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف ہوٹل میں ڈانس پارٹی اورشور شرابے پر ایک اور مقدمہ بھی… Continue 23reading لاہورمیں لڑکی سے اجتماعی کیس ،وہی ہواجس کاڈرتھا،اہم رپورٹ نہ پیش ہوسکی











































