عمران خان اور نوازشریف کی سیاست،اسفندیارولی نے بڑا دعویٰ کردیا
پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے باچا خان مرکز میں نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کا کنونشن ہوا جس میں پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے علاوہ دیگر مرکزی اور صوبائی رہنما شریک ہوئے۔ کنونشن میں شریک نوجوان پارٹی ترانوں پر رقص کر کے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے رہے۔اسفند یار ولی نے تقریب سے… Continue 23reading عمران خان اور نوازشریف کی سیاست،اسفندیارولی نے بڑا دعویٰ کردیا