اے ٹی ایمز میں خفیہ کیمرے لگاکر پن کوڈ حاصل کرنے والے گروہ سے 155کریڈ ٹ کارڈ برآمد
لاہور((نیوز ڈیسک)اے ٹی ایمز میں خفیہ کیمرے لگاکر پن کوڈ حاصل کرنے والے گروہ کے گرفتار رکن سے مزید 155کریڈٹ کارڈز برآمد کرلئے ۔ ایف آئی اے نے ملزم بلال طاہر کی نشاندہی پر اس کے گھر تاج باغ میں کارروائی کی اورخفیہ کیمرے برآمد کر لئے ۔ ملزم بیس فروری کو لبرٹی مارکیٹ سے… Continue 23reading اے ٹی ایمز میں خفیہ کیمرے لگاکر پن کوڈ حاصل کرنے والے گروہ سے 155کریڈ ٹ کارڈ برآمد











































