جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

datetime 29  فروری‬‮  2016

پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیتے رہیں گے، 2018 تک گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیاجائیگا۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ حکومت عوام کی فلاح اور بہتری کیلیے کام کررہی ہے کچھ لوگ بلا جواز تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری اولین ترجیح ہوگی،اقبال جھگڑا

datetime 29  فروری‬‮  2016

آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری اولین ترجیح ہوگی،اقبال جھگڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے نامزد گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری میری اولین ترجیح ہوگی۔ جنگ رپورٹر وقار ستی کے مطابق اتوار کونجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری اولین ترجیح ہوگی،اقبال جھگڑا

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے

لاہور (نیوزڈیسک )گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے تحفظ خواتین بل پر گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے دستخط کردیئے جس کے بعد اس بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔… Continue 23reading گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے

بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

datetime 29  فروری‬‮  2016

بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے۔گلگت بلتستان،مالاکنڈ ڈویڑن سمیت مختلف علاقوں میں موسم صاف ہے لیکن سردی اب بھی برقرار ہے،پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک ہے رات اور صبح کے اوقات میں موسم… Continue 23reading بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

datetime 29  فروری‬‮  2016

کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں یو پی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث 40 سے زائد موٹرسائیکلیں اور 6 کاریں جل گئیں۔آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی میں یوپی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی،جس کے… Continue 23reading کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

datetime 29  فروری‬‮  2016

ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں پولیس نے چھاپا مارکے 50 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کرکے 4افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق محمد وسیم نامی شخص نے گڑمنڈی کے علاقے میں پتنگیں تیار کرنے کا کارخانہ بنارکھا تھا جہاں چھاپا مار کر50 ہزار پتنگیں اور سیکڑوں میٹر ڈور برآمد کی گئی۔ کارروائی کےدوران کارخانے کو سیل اور… Continue 23reading ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

کراچی‘ گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر پولیس کے حوالے

datetime 29  فروری‬‮  2016

کراچی‘ گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر پولیس کے حوالے

کراچی(نیوز ڈیسک) گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر کو رینجرز نےکلہ کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ریاض عرف ڈانسر 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں تھا۔ ملزم لیاری عمر لین میں گینگ وار رزیر بلوچ گروپ کا کمانڈر تھا، ملزم اغوا برائے تاوان،قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی… Continue 23reading کراچی‘ گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر پولیس کے حوالے

لاہور‘ جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغوا

datetime 29  فروری‬‮  2016

لاہور‘ جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغوا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغواءہو گئی،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بچی کی بازیابی کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ورثاءکے مطابق شیر شاہ کالونی رائیونڈ روڈ کی شازیہ خرم کو 2 روز پہلے جناح اسپتال داخل کرایا گیا جہاں آپریشن سے اس کی بیٹی پیدا… Continue 23reading لاہور‘ جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغوا

ثقافتی طائفوں کی آڑ میں یورپ انسانی سمگلنگ ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

ثقافتی طائفوں کی آڑ میں یورپ انسانی سمگلنگ ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)تھیٹر ڈراموں اور ثقافتی طائفوں کی آڑ میں لندن سمیت دیگر یورپی ممالک میں انسانی سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث پروموٹرز اور پروڈیوسروں کی چھان بین او رانکے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ دس سالوں سے پروموٹرز او رڈرامہ پروڈیوسرز غیر ملکی پروموٹرز کےساتھ… Continue 23reading ثقافتی طائفوں کی آڑ میں یورپ انسانی سمگلنگ ،اہم فیصلہ کرلیاگیا