حیدرعلی مانچسٹر میں مبینہ زیادتی کےالزام میں گرفتار، پی سی بی نے کرکٹر کو عارضی طورپر معطل کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مڈل آرڈر بیٹر حیدر علی کو مبینہ زیادتی کے کیس میں تحقیقات مکمل ہونے تک ٹیم سے عارضی طور پر الگ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، قومی کھلاڑی حال ہی میں انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں پیش آنے والے ایک واقعے کے باعث تنازع کا شکار ہوئے۔ بتایا… Continue 23reading حیدرعلی مانچسٹر میں مبینہ زیادتی کےالزام میں گرفتار، پی سی بی نے کرکٹر کو عارضی طورپر معطل کردیا