یکم شعبان اور شبِ برا ت کب ہوگی ، مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا
کراچی (نیوزڈیسک) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1437 ھ کا چاند نظرنہیں آیا، یکم شعبان بروز پیر 9مئی کو ہوگی اور شبِ براء ت اتوار22مئی ( اتواراور پیر کی درمیانی شب)کو ہوگی۔ دریں اثنا مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا… Continue 23reading یکم شعبان اور شبِ برا ت کب ہوگی ، مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا











































