رانا ثنا اللہ نے رینجرز کو اس کی ’’حدود‘‘ بتادیں
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ رینجرز صرف عید الاضحی اور محرم الحرام کے دوران انٹیلی جنس آپریشنز کے سلسلہ میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی کی معاونت کرے گی ،ہمیں ہر روز دہشتگردی کے حوالے سے الرٹس موصول ہوتے ہیں اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت… Continue 23reading رانا ثنا اللہ نے رینجرز کو اس کی ’’حدود‘‘ بتادیں









































