پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاک کا جنون 2 جانیں نگل گیا، فائرنگ سے بھابھی اور سگی بہن جاں بحق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2026 |

کالاشاہ کاکو(این این آئی)مریدکے کے علاقے ننگل کسووال میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے معمولی تنازعے پر دو بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی خونریز تصادم کی شکل اختیار کر گئی

جس کے نتیجے میں فائرنگ سے ملزم کی بھابھی اور سگی بہن جاں بحق ہو گئیں تفصیلات کے مطابق ننگل کسووال میں بہن اور بھابھی کے ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پر مبینہ طور پر دو بھائیوں عدنان اور لقمان کے درمیان شدید تکرار ہوئی طیش میں آ کر بڑے بھائی عدنان نے چھوٹے بھائی لقمان پر سیدھی فائرنگ کر دی اس دوران لقمان کی 22 سالہ بیوی مریم اپنے شوہر کو بچانے کے لیے آگے بڑھی تو گولی کا نشانہ بن گئی، جبکہ مریم کے پیچھے کھڑی 20 سالہ بہن زینب بھی اسی گولی کی زد میں آ گئی پولیس کے مطابق گولی مقتولہ مریم کے سر کو چیرتی ہوئی زینب کے سینے میں جا لگی ریسکیو حکام کے مطابق ملزم عدنان کی بھابھی مریم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی،

جبکہ شدید زخمی بہن زینب کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئی واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا پولیس نے مقتولہ مریم کے والد کی مدعیت میں مرکزی ملزم عدنان، اس کے بھائی لقمان اور والد سیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہیپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لقمان اور سیف کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ موقع سے فرار ہونے والے مرکزی ملزم عدنان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…