جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کوگرفتار کر لیا

datetime 18  جون‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)مصری شاہ پولیس نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کوگرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بھابھی کو نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے خالی گھر بلایا،زبردستی اور کھینچا تانی کے دوران خاتون زخمی ہو گئی۔

مصری شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ریسپانس کرتے ملزم شبیر کو گرفتار کر لیا ۔ ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق ملزم شبیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…