جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

دل کی بیماری میں مبتلا بھارت سے بغیر علاج واپس آئے 9 سالہ عبداللّٰہ کی سرجری کردی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت سے بغیر علاج واپس آنے والے دل کی پیدائشی بیماری میں مبتلا 9 سالہ بچے عبداللّٰہ کی اوپن ہارٹ سرجری کردی گئی۔بچوں کے والد شاہد علی نے بتایا کہ عبداللّٰہ کی آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سرجری کردی گئی۔

شاہد علی نے بتایا کہ عبداللّٰہ کی 7 سالہ بہن منسا کی انجیو پلاسٹی کردی گئی، اوپن ہارٹ سرجری 6 ماہ بعد کی جائے گی، آرمی چیف، وفاقی وزیر صحت و دیگر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔خیال رہے کہ دل کی پیدائشی بیماری میں مبتلا بچوں کو لے کر ان کے والدین علاج کیلئے بھارت لے کر گئے تھے، پہلگام حملے کے بعد بھارت نے دونوں بچوں کو بغیر علاج واپس بھیج دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…