مسرت چیمہ اور جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  23:06

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے نظر بندی آرڈر منسوخ کردیے۔ آرڈر منسوخی کے بعد دونوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔

خیال رہے کہ 23مئی کو مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ کو عدالتی احکامات کی روشنی میں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد دونوں رہنماؤں کو پنجاب پولیس دوبارہ گرفتار کر کے لے گئی تھی۔ رہائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسرت جمشید اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎