جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہو گیا

datetime 8  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیاگیا،فلور ملوں نے بیس کلو آٹے کا تھیلا 2600 روپے سے بڑھا کر 2700 روپے کردیا۔ٹوئنٹی فور نویز کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن افتخار مٹوکاکہناتھا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کے نرخ پانچ ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں،فلور ملوں کو سرکاری قیمت پر گندم دستیاب نہیں، مجبوراً اوپن مارکیٹ سے مہنگی گندم خرید رہے ہیں۔ افتخار مٹوکاکہناتھا کہ گندم کی عدم دستیابی پر لاہور کی 70فیصد ملیں بند ہو گئی ہیں،جب فلور ملوں کو گندم سرکاری نرخوں پر ملے گی تو ریٹ نہیں بڑھے گا،چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کاکہناتھا کہ پنجاب میں آٹے کا بحران جنم لے رہا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب معاملے کا نوٹس لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…