جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فواد چودھری کی جوش خطابت میں زبان لڑکھڑا گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرہوا بازی غلا م سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ پہلی بار ہورہا ہے کہ حکومت کے وزرا کا احتساب ہورہا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کی جوش خطابت میں زبان لڑکھڑا گئی اوروہ پلوامہ کہہ گئے

جسے ایک ایشوبنا دیاگیا اور اس ایشو پر ہندوستان شادیانے بجا رہا ہے جبکہ اس کاحقیقت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ حقیقت میں ان کا یہ بیان تھا۔پروگرام میں موجود اویس نورانی نے جو کچھ کہازبان کا لڑکھڑانا نہیں تھا۔میرا پی ڈی ایم سے سوال ہے کہ کون سے حالات تھے کہ مولانا نے گزشتہ سا ل اکتوبر میں بھی دھرنا دیااس دھرنے کی وجوہا ت کیا تھیں جبکہ مسئلہ کشمیرکو سلامتی کونسل میں وزیراعظم نے تقریر کرکے دوبارہ زندہ کیااس کو اجاگر کیا بہتر انداز سے س پر بات ہوئی اور یہ پیغام پوری دنیا تک پہنچا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…