پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مہنگائی کا طوفان آ گیا، آٹا،سبزیوں اورپہلے سے موجود ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشر اضافہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبہ بھرمیںمیں آٹا،سبزیوں اورادویات کی قیمتوں میں ہوشراضافہ ہوگیا ہے،پشاور میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ماہ میں دو سو روپے اضافہ ہوا ہے، ٹماٹر،پیاز اوردیگر

سبزیاں میں فی کلو سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب حکومت نے جان بچانے والے ادویات سمیت چورانوے دواؤں کی قیمتوں میں دو سو باسٹھ فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔جس کے بعد میڈیکل سٹورز مالکان نے پرانے سٹاک پر بھی نئے ریٹ چسپا کردیئے ہیں،ملک کے دیگرحصوں کی خیبرپختونخوا میں بھی مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،سبزی ،فروٹ ،دالیں ،گھی اورآٹے سمیت تمام اشیاء خوردنوش کی قیمتیں روزبروز بڑھ رہی ہیں ،بیس کلوآٹے کی قیمت 1350تک پہنچ گئی ہے ،سبزیوں کی قیمتیں بھی اسمان سے باتیں کررہی ہیں ۔ٹماٹر،پیاز،بنڈی اوردیگر سبزیاں بھی فی کلو سو روپے سے اوپر جارہی ہے،تاہم اس تمام صورتحال پرانتظامیہ سے مکمل خاموشی اختیارکررکھ ہے،حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میڈیکل سٹورز میں موجود ادویات کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…