مہنگائی کا طوفان آ گیا، آٹا،سبزیوں اورپہلے سے موجود ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشر اضافہ
پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبہ بھرمیںمیں آٹا،سبزیوں اورادویات کی قیمتوں میں ہوشراضافہ ہوگیا ہے،پشاور میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ماہ میں دو سو روپے اضافہ ہوا ہے، ٹماٹر،پیاز اوردیگر سبزیاں میں فی کلو سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب حکومت نے جان بچانے والے ادویات سمیت چورانوے… Continue 23reading مہنگائی کا طوفان آ گیا، آٹا،سبزیوں اورپہلے سے موجود ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشر اضافہ