جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں آٹے، سبزیوں اور ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)ملک بھر میں آٹا،سبزیوں اورادویات کی قیمتوں میں ہوشراضافہ ہوگیا ہے،پشاور میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ماہ میں دو سو روپے اضافہ ہوا ہے، شہر میں ادرک 7سو روپے اور لہسن کی قیمت دو سو روپے

ہو گئی ہے۔دوسری جانب حکومت نے جان بچانے والے ادویات سمیت چورانوے دواؤں کی قیمتوں میں دو سو باسٹھ فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔جس کے بعد میڈیکل سٹورز مالکان نے پرانے سٹاک پر بھی نئے ریٹ چسپا کردیئے ہیں،ملک کے دیگرحصوں کی خیبرپختونخوا میں بھی مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،سبزی ،فروٹ ،دالیں ،گھی اورآٹے سمیت تمام اشیاء خوردنوش کی قیمتیں روزبروز بڑھ رہی ہیں ،بیس کلوآٹے کی قیمت 1350تک پہنچ گئی ہے ،سبزیوں کی قیمتیں بھی اسمان سے باتیں کررہی ہیں ۔ٹماٹر،پیاز،بنڈی اوردیگر سبزیاں بھی فی کلو سو روپے سے اوپر جارہی ہے،تاہم اس تمام صورتحال پرانتظامیہ سے مکمل خاموشی اختیارکررکھ ہے،حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میڈیکل سٹورز میں موجود ادویات کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…