ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

مسلمان خاندان نے بھائی چارے کی اعلیٰ مثال قائم کردی 73 برس سے محفوظ مقدس کتاب سکھوں کے حوالے

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں گوردوارہ بابے دی بیر میں سکھ برادری کو 73 برس بعد مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب حوالے کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کئی سال پرانی گرو گرنتھ صاحب کتاب کو گجرات کے مسلمان خاندان نے اپنے پاس محفوظ رکھا ہوا تھا جسے گوردوارہ میں منعقدہ تقریب میں

سکھ برادری کے حوالے کیا گیا۔اس موقع پر سکھ رہنما کا کہنا تھا کہ ہماری مقدس کتاب کو مسلمانوں نے73 سال تک محفوظ رکھ کر بھائی چارے کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔واضح رہے کہ سکھ مذہب کی مقدس کتاب ‘گرو گرنتھ صاحب ‘کو مسلمان خاندان نے 1947 سے اپنے پاس محفوظ رکھا ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…