پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لے، ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل

datetime 3  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) کراچی میں کیماڑی پر واقع آئل ٹرمینل پر آگ لگ گئی جس کے سبب 4 افراد زخمی ہوگئے، آگ لگنے کے بعد کیماڑی آئل ٹرمینل سے پیٹرولیم مصنوعات کی ملک بھرمیں سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق کیماڑی پر آئل ٹرمینل میں آگ لگنے سے

4 افراد زخمی ہوئے ہیں، آئل ٹرمینل میں لگنے والی آگ پر 9 فائر ٹینڈرز کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کیماڑی میں آئل ٹرمینل میں لگی آگ بجھانے میں معاونت کی، پاک بحریہ کی ٹیم اورفائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔سندھ رینجرز کے مطابق کیماڑی آئل ٹرمینل ون میں پیٹرول کے یونٹ میں آگ لگی تھی، آگ کی شدت زیادہ تھی، ریسکیو اداروں کیساتھ مل کر بجھانے کی کوشش کی۔ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس اور مزید فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کی گئیں۔دوسری جانب آل پاکستان آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے حالات کی بہتری تک ملک کیماڑی آئل ٹرمینل سے پیٹرولیم مصنوعات کی ملک بھرمیں سپلائی معطل روک دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…