پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یا اللہ تیرا شکر پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرنے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل موجود ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 185839ہیکٹرز رقبے کا سروے کیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں تھرپارکر اور لسبیلہ کے متاثرہ علاقوں میں 320 ہیکٹر پر کنٹرول آپریشن کیا گیا ، گذشتہ6 ماہ میں .1124593 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کیاگیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…