اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ شخص ’مشکوک‘ ہے اس سے بچ کر رہنا،وزیر اعظم عمران خان نے ہر اجلاس میں موجود قریبی ساتھی کو ’مشکوک‘ قرار دے دیا‎

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس بندے سے محتاط رہنے ، یہ مشکوک ہے ۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا ہے کہ میری وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے قریبی شخص کو مشکوک کہا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ شخص وزیراعظم کے قریبی لوگوں میں سمجھاجاتا ہے ۔ وہ میڈیا پر بھی موجود رہتا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ

اس آدمی کے بارے میں کیا کہتے ہو تو میں نام سن کر خاموش ہو گیا جس پر مجھے عمران خان نے کہا ہے کہ اس سے محتاط رہنا ، وزیراعظم نے اسے مشکوک قرار دیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں حیران کہ وزیراعظم اسے مشکوک بھی کہتے ہیں لیکن وہ کابینہ کے ہر اجلاس میں ہوتا ہے ۔ میرے مطابق وزیراعظم جسے مشکوک کہہ رہے ہیں انہیں اسے سے دور رہنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…