پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جنید کو گرفتار کیوں نہیں گرفتار کیا جارہا ؟ آئندہ کونسے انکشافات سامنے  لانے لگا ہوں ؟ ڈاکٹر ماہا علی کے والد کا صبر جواب دے گا ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا علی کےوالد آصف شاہ نے بتایا ہے کہ ماہا کا واٹس اپ ابھی میرے سامنےآیا کہ بابا اپنا بہت خیال رکھنا،ان دنوں ان لڑکوں نے ماہا کو ہراساں کیا کہ اگر ہمارا کہنا نہ مانا تو ہم تمہارے گھر والوں کو نقصان پہنچائینگے جنید کہتا ہے کہ 3،4سال سے

میرا ماہا سے ریلیشن تھا ،ہم شادی کرنا چاہتے تھے ،ڈاکٹر ماہا نے اپنی ایک دوست کو واٹس اپ پر رو روکر اپنا حال بتایا ،جنید نے میری بیٹی کو بلیک میل کیا اور اس پر بہت تشدد کیا،میری بیٹی ماہا نے اپنا تمام حال اپنی دوست کو بتایا ،میں اکیلا اپنی بیٹی کے لئے جنگ لڑونگا اور بھی کئی لڑکیاں ہیں جن کے ساتھ جنید نےزیادتیاںکیںاور وہ لڑکیاں سامنے بھی آنا نہیں چاہتیں،ابھی تک جنیدگرفتار نہیں ہوا ،آئندہ دنوں میں یہ بھی بتاونگا کہ جنید کو گرفتار کیوںنہیں کیا جا رہا ،ڈاکٹر ماہا کے والد نے ماہا کی جانب سے دوست کو بھیجا گیاوائس میسج بھی سنایا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…