بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پاکستان ،چین اورروس کے وزراء خارجہ اور وزراء دفاع کی اہم بیٹھک

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ،چین اور روس کے وزرائے دفاع اور وزرائےخارجہ کی اہم بیٹھک ہوگی جو کہ کثیر قطبی نظام اور نئے ریجنل بلاکس کی تشکیل کے خلاف مزاحمت کرنے والے طاقت کے مراکز کی جانب سے پیداشدہ عالمی اضطرابی صورتحال کے تناظر میں اہم علاقائی پیشرفت ثابت ہونے والی ہے ۔ ستمبر کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے دوران

روسی دارالحکومت ماسکو میںیہ ملاقاتیں شنگھائی تعاون تنظیم وزراء کانفرنس کی سائیڈ لائن پر کریملین میں ہوں گی ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان سے پیر کی قومی موقر نامے جنگ کو بتایا کہ اس حوالے سے باضابطہ فیصلہ ان کی اسلام آباد واپسی پر کیاجائےگا۔بھارتی وزراءبھی اس سمٹ میں شرکت کریں گے اوردیگر مندوبین کے ساتھ ان کی ملاقاتیں ہوں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…