’’نوازشریف معاہدے کے تحت باہر گئے، جس کی عمران خان کو سمجھ نہیں آئی‘‘مریم نوا زایک سال تک کیوں خاموش رہیں وہ کیا پلاننگ کر رہی تھیں ، شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

21  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف معاہدے کے تحت باہر گئے، جس کی عمران خان کو سمجھ نہیں آئی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہےسیاستدان سیاستدان ہوتا جبکہ فوجی سادھ ہوتے ہیں فوجی اتنے چالاک نہیں ہوتے ، سیاستدان فوجی کے مقابلے میں بڑا چالاک ہوتا ہے ۔ نواز شریف نے کاغذ پتھر کی تحریر بھی بنائی وہ کہتا تھا کہ دکھائو مجھے میں کہیا سی کے دو سال لئی باہر جائوگا ،لیکن گئے

وہ دس سال کیلئے ہیں ۔ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ اپنی جان پر کوئی نہیں کھیل رہا سب کے سب لوگ لوگوں کے مال پر کھیل رہے ہیں ۔ آپ لوگ مریم نواز سے پوچھیں وہ ایک سال تک خاموش کیوںرہیں ،ان کی خاموشی اس لیے تھی تاکہ وہ باہر ملک چلیں جائیں ، مریم نواز نے ایک سال تک انتظار کیا کہ وہ کسی طرح باہر چلیں جائیں جب وزیراعظم عمرا ن خان کی جانب سے جواب نہیں میں آیا تو پھر انہیں اندازہ ہو گیا کہ نہیں میرا باہر جانا اب ممکن نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…