منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

5 سالہ بچے سمیت ایک ہی گھر کے 6 افراد کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی ) توحید ٹائون پتوکی میں پانچ سالہ بچے سمیت چھ افراد کروناوائرس کا شکار ہو گئے ،محکمہ صحت میونسپل کمیٹی پتوکی اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق توحید ٹاون پتوکی میں ایک ہی فیملی کے پانچ افراد محمد اشفاق،محمد سرور،محمدحسیب،محمد صالح ریاض اور پانچ سالہ محمد عمر شامل ہے۔ کورونا کے مریضوں کی اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت پتوکی ، پولیس اور

میونسپل کمیٹی پتوکی کی ٹیمیں ریسکیو 1122 کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بیریئر لگا کر توحید ٹاؤن پتوکی کو دونوں اطراف سے مکمل سیل کردیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کورونا سے متاثر ہونے والے پانچ سالہ بچے محمد صالح ریاض کے علاوہ پانچ مریضوں کو قصور منتقل کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…