جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

’’جہانگیر ترین نہیں خسرو بختیار گرفتار ہو سکتے ہیں‘‘ لاہور آئے تو ہو سکتا ہے وہ واپس نہ جا سکیں کیونکہ۔۔ دعویٰ نے تحریک انصاف میں ہلچل مچادی

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس میں ندیم افضل چن بیٹھتے ہیں جبکہ فواد چودھری اختلافات پیدا کرتے ہیں وہ آرام سے نہیں بیٹھ سکتے انہیں یہ عادت نہیں کبھی کسی کبھی کسی کو چھیڑ لیتے ہیں ، مجھے کسی نے پوچھا کہ کیا جہانگیر ترین گرفتار ہو سکتے ہیں تو ایسا نہیں ہو سکے گا ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق

سینئرتجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق چینی اور آٹے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین نہیں ہے جبکہ آئی بی نے انہیں قرار دیا ہے ، اعظم خان کیخلاف صف آرائی بڑھتی جارہی ہے اس کے بارے میں یہ ہے کہ اپنی مرضی کرتا ہے عمران خان کو اطلاع دیتا ہے لیکن خسرو بختیار گرفتار ہو سکتے ہیں ، اگر وہ لاہور آئے تو ہو سکتا ہے کہ واپس نہ جا سکیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…