جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

میٹرک کی طالبہ سے3 افراد کی3 ماہ تک زیادتی جانتے ہیں چپ رہنے کیلئے کیسے بلیک میل کرتے رہے؟

datetime 25  فروری‬‮  2020 |

قصور ( آن لائن )پنجاب کے ضلع قصور میں تین افراد نے میٹرک کی طالبہ کو بلیک میل کرکے مبینہ طوپر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی قصور میں میں 17 سالہ طالبہ ثناء￿ کو ملزم جاوید اور اس کے دو ساتھیوں نے مبینہ طورپر

زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان لڑکی کو بلیک میل کرکے 3 ماہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بنائی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ 2 شامل تفتیش ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…