پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہر کی دوسری شادی پر پہلی بیوی عین موقع پرپہنچ گئی ،بارات کے سامنے ہی شوہر پر تھپڑوں کی بارش ،دلہابھاگ نکلا

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوہر کی دوسری شادی، بیوی ، اپنی بیٹی کے ہمراہ تقریب میں پہنچ گئی، دلہا موقعے سے فرار،میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں شوہر کی دوسری شادی کی تقریب میں پہلی بیوی بیٹی کے ہمراہ پہنچ گئی، بارات کے پہنچتے ہی پہلی بیوی نے ہنگامہ آرائی شروع کردی، جس سے تقریب میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔

پہلی بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ مذکورہ خاتون نے کہا کہ شوہر نے بیٹی کی پیدائش پر گھر سے نکال دیا تھا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔ دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر کی جانب سے تشدد کیا گیا۔ دوسری جانب دولہے نے کہا کہ پہلی بیوی کو طلاق دے دی ہے، اب میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔ اس کے بعد پولیس اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…