اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

انصاف کا جنازہ ہے ۔۔ذرا دھوم سے نکلے،غریب مر بھی جائے تو ایف آئی آر تک درج نہیں ہوتی،مصطفی کھر کے ”کتے“ کو زخمی کرنیوالے غریب کے ساتھ پنجاب پولیس نے کیا سلوک کیا؟افسوسناک انکشافات‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کے کتے کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماردی۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں موٹر سائیکل کی زد میں آکر سابق گورنر ملک مصطفیٰ کھر کا کتا زخمی ہوگیا۔کتے کی کمر کی ہڈی موٹر سائیکل کی ٹکر سے ٹوٹ گئی ہے، تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے کتے کے زخمی ہونے پر سابق گورنر پنجاب

کے ملازم کی مدعیت میں تھانہ سنانواں میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس ترجمان وسیم خان گوپانگ کے مطابق وٹرنری ڈاکٹر کی جانب سے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار محمد اسماعیل بھی حادثے میں زخمی ہوا تھا جو مقدمہ میں نامزد ہونے کے بعد روپوش ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…