منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

منشیات کے مقدمے میں قید رانا ثنا اللہ کو گہرا صدمہ لگ گیا،اہلیہ کا رو رو کر برا حال ، گھر میں صف ماتم

datetime 25  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن )سابق صوبائی وزیر قانون ،ممبر قومی اسمبلی راناثناء اللہ کے سسر اور فیصل آبادپریس کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رانا توصیف یوسف کے والد رانا یوسف مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں ،انکی نماز جنازہ سمن آباد کے بڑے قبرستان میں ادا کی گئی۔آن لائن کے مطابق سابق صوبائی وزیر قانون

رانا ثناء اللہ جو ان دنوں منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل ہیں انکے عزیز اواقارب نے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے انکی پیرول پر رہائی کی درخواست بھی دی تھی تاہم انتظامیہ کی جانب سے درخواست کو مستردکردیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے سسر کی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…