جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

منظر عام سے غائب مریم نواز کی تازہ ترین تصویرسامنے آگئی،دادی بھی ساتھ موجود،تصویر کس موقع کی ہے؟دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کافی عرصے سے غائب  مریم نواز بالآخر منظر عام پر آگئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی ہے جہاں سے ان کی ایک انتہائی خوبصورت تصویر سامنے آ گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔یہ تصویر دراصل انسٹاگرام پر ” ڈیکور بائے احسان “ کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں مریم نواز کے ہمراہ ان کی دادی

بیگم شمیم اختر بھی ویل چیئر پر موجود ہیں ۔ تصویر میں مریم نواز کے چہرے پر اطمینان اور خوشی دکھائی دے رہی ہے ۔انسٹاگرام پر فراہم کی گئی معلومات کے مطابق مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ خاندان کی کسی شادی کی تقریب میں شریک ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا وہ شادی کی تقریب کس کی ہے؟واضح رہے کہ اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد مریم نواز میڈیا کے سامنے نہیں آئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…