پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی کمپنی کے وفد کی ملاقات، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کیلئے دوستانہ ماحول فراہم کررہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی مشروب کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، کمپنی کے وفد میں ایشیا مڈل ایسٹ اورنارتھ امریکا کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔ وفد نے

پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے بتایا کہ 5 سال میں 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری پاکستان میں کریں گے۔کمپنی کے وفد نے وزیراعظم کو سرمایہ کاری میں درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس پروزیراعظم نے سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کے لئے دوستانہ ماحول فراہم کررہی ہے اورسرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان میں روزگارکے مواقع بڑھیں گے۔



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…