پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کے مرحوم ریٹائرلانس نائیک کی بیوہ اوربیٹی کو برہنہ کر کے بااثر زمینداروں کے سامنے پولیس ایس ایچ او کا تشدد،بیٹوں کیساتھ کیا، کیا گیا؟ درندگی اور سفاکیت کی داستان رقم کر دی گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے تھانہ گگومنڈی کے علاقہ میں بااثر زمیندار نے ایس ایچ او کے ساتھ مل کر بیوہ اور بیٹی کو برہنہ کر کے تلاشی لینے کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کیا یہ درست ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق ایس ایچ اوکابااثرزمینداروں کے سامنے مرحوم لانس نائیک کی بیوہ اوربیٹی کی برہنہ کرکے تلاشی لی اورتھانے لے جاکر

ماں بیٹی کوعلیحدہ علیحدہ کمروں میں بندکرکے دوروزتک برہنہ حالت میںمدعی پارٹی کے سامنے تشددکیاجاتارہا اور13سالہ بیٹے سمیت دوبیٹے بیس روزسے تھانہ میں بند ہیں کیا یہ بھی درست ہے کہ وہاں موجوداہل محلہ کے مردوخواتین نے بتایاکہ پولیس نے اس دن بربریت کی انتہاکردی تھی ایسے لگ رہاتھاجیسے اس ملک میں کوئی قانون ہی نہیں ہے۔ اس اہم معاملے میں پنجاب حکومت نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں، ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…