جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

افسران کی تعیناتیوں اور تنخواہوں کے معاملے کے بعدپنجاب کی 56کمپنیز کے ملازمین کی تعیناتیوں کا سکینڈل بھی سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات نے سابقہ حکومت کے کارناموں کا کچا چٹھا کھول دیا

datetime 8  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے 56 کمپنیز سکینڈل کے حوالے سے نئے سرے سے تحقیقات کا آغازکردیا ہے،کمپنیوں میں نچلے درجے کے ملازمین کی بھرتیوں سنگین نوعیت کی جعلسازیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر نیب پہلے ہی پنجاب کی 56کمپنیوں میں تعینات افسران کی زیادہ تنخواہوں پر بھرتیوں کی تحقیقات کر رہا ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اب یہ انکشاف ابھی ہوا ہے کہ کمپنیوں میں جعلی ڈگری ہولڈرز اور مطلوبہ تعلیم سے کم پڑھے لکھے افراد کی بھرتیاں کی گئیں اور انہیں مارکیٹ سے کئی گنا زائد تنخواہوں کی ادائیگی کی گئی ۔ نالج پارک کمپنی میں تعینات ایک بی اے پاس خاتون کو 9 لاکھ میں میں بھرتی کیا گیا جبکہ دیگر کمپنیوں میں بھی اسی طرز کی جعلسازیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



26نومبر کی رات کیا ہوا؟


جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…