ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سردار رضا خان کو مسلم لیگ ن نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود الیکشن کمیشن کا سربراہ بنایا تھالیکن الیکشن میں شکست دیکھتے ہی ان پر انتہائی سنگین الزام عائد کردیا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے اپنی پسند کے تعینات کئے گئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار احسن خان پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منصفانہ اور شفاف انتخاب کرانے میں مکمل ناکام ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنی جماعت کی شکست کو دیکھتے ہی الیکشن کمیشن پر الزامات کی بارش کر دی اور کہا کہ

وہ فرائض نبا نہیں سکا۔ چیف الیکشن کمیشنر سردار رضا خان کو مسلم لیگ ن نے ہی تعینات کیا تھا او راپوزیشن کی مخالفت کے باوجود انہیں الیکشن کمیشن کا سربراہ بنایا تھا۔ مسلم لیگ ن نے اپنی شکست دیکھتے ہی الیکشن کمیشن پر ہی عدم اعتمادکا اظہار کر دیااور کہا کہ الیکشن کمیشن کیخلاف ایکشن لینے کے لئے لائحہ عمل دیگرجماعتوں سے مل کر فائنل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…