منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور کے دو اہم حلقوں سے ن لیگ کے امیدوار پھر تبدیل،اہم اعلان کردیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے دو اہم حلقوں سے (ن)لیگ کے امیدوار پھر تبدیل، این اے 125 سے وحید عالم اور این اے 133 سے پرویز ملک کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر سیاسی جماعتیں ابھی تک تذبذب اور مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور کے دو اہم حلقوں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

مریم نواز کو این اے 127سے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد این اے 125وحید عالم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ وحید عالم پہلے این اے 133سے امیدوار تھے، اب وہاں پرویز ملک قسمت آزمائی کریں گے۔اس کے علاوہ خواجہ عمران نذیر کوپی پی 153، رانا احسن شرافت کوپی پی 158 اور عمران جاوید کو پی پی 170سے پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…