جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر دریافت جانتے ہیں یہ تیل کے ذخائر کس بڑے اسلامی ملک میں سامنے آئے ہیں اور ان کے حجم کا تخمینہ کتنے ارب بیرل لگایا گیا، جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاضٰ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں تیل کے دنیا کے سب سے بڑے ذخائر دریافت ہو گئے، ذخائر کے حجم کا تخمینہ چار ارب 40 کروڑ بیرل لگایا گیا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سعودی عرب میں کئے جانے والے ایک ارضیاتی سروے میں بتایا گیا ہے کہ مملکت کے اندر تیل کے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ دنیا میں تیل کے دولت کے سب سے بڑے ذخائر ہیں۔

سعودی عرب کی آئل کمپنی ارامکو کے سابق مشیر اور شاہ سعود یونیورسٹی میں ارضیات کے استاد پروفسیر ڈاکٹر عبدالعزیز بن لعبون نے بتایا کہ سعودی عرب کے جنوب میں البطحا گذرگاہ کے قریب وادی الرمہ اور وادی السھبا کے درمیان تیل کی دولت سے مالا مال اس علاقے کوبقع کہا جاتا ہے۔ یہاں پر خام تیل کے ذخائر سے پتا چلتا ہے کہ یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر کے اعتبار سے دنیا کا سب سے زرخیز مقام ہے جہاں تیل کے ذخائر کے حجم کا تخمینہ چار ارب 40 کروڑ بیرل لگایا گیا ۔ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر بن لعبون نے بتایا کہ تیل کے ذخائر سے مالا مال اس خطے کے مشرق میں جزیرہ العرب واقع ہے اور اس کی تین اطراف سے حدود وادی الرمہ، والاجردی اور الباطن سے ملتی ہیں۔ یہ تینوں وادیاں ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر کے اعتبار سے دنیا کا سب سے زرخیز مقام ہے جہاں تیل کے ذخائر کے حجم کا تخمینہ چار ارب 40 کروڑ بیرل لگایا گیا ۔ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر بن لعبون نے بتایا کہ تیل کے ذخائر سے مالا مال اس خطے کے مشرق میں جزیرہ العرب واقع ہے اور اس کی تین اطراف سے حدود وادی الرمہ، والاجردی اور الباطن سے ملتی ہیں۔ یہ تینوں وادیاں ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔مجموعی طور پر ان تینوں وادیوں کو بھی وادی الرمہ کہا جاتا ہے اور اس کا رقہ 1200 مربع کلومیٹر ہے۔ خلیج عرب کی شمالی سمت میں الزبیر شہر واقع ہے۔ جنوب میں وادی السھبا، مشرق میں الربع الخالی اور جنوب میں خلیج عرب واقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…